دو شعرایسے زندہ ہیں

دو شعر
ایسے زندہ ہیں اس کے بن اب تو
جیسے ہم خود کو مار دیتے ہیں
اُس نے سمجھا ہے ایسا وقت مجھے
جس کو ہنس کر گزار دیتے ہیں
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *