چھوتے تھے تو رگوں میں

چھوتے تھے تو رگوں میں اترتا تھا اک سکوں
اب درد کا نزول ہے، تم کیوں چلے گئے؟
جب میں چلا تو کچھ بھی دکھائی نہیں دیا
رستے میں کتنی دھول ہے، تم کیوں چلے گئے؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *