چاندنی کی صدا سنی میں

چاندنی کی صدا سنی میں نے
چاند سے بات کر رہی تھی ناں؟
آج کا دن عذاب سا کیوں تھا؟
آج تم دیر سے اٹھی تھی ناں؟
آج کیوں مسکرا ئی تھیں اتنا
تم وہ مجھ سے ہی مل رہی تھی ناں؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *