اب مجھ میں آگے بڑھنے

اب مجھ میں آگے بڑھنے کی ہمت نہیں رہی
تم ہی مرا جنون تھے، تم کیوں چلے گئے؟
اب کس طرح سے آئے گا چین و سکوں مجھے
تم ہی مرا سکون تھے، تم کیوں چلے گئے؟
زین شکیل
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *