قم باذن اللہ

قم باذن اللہ
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے ، قم باذن اللہ
وہی زمیں ، وہی گردوں ہے ، قم باذن اللہ
کیا نوائے ‘اناالحق’ کو آتشیں جس نے
تری رگوں میں وہی خوں ہے ، قم باذن اللہ
غمیں نہ ہو کہ پراگندہ ہے شعور ترا
فرنگیوں کا یہ افسوں ہے ، قم باذن اللہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *