ذکر و فکر

ذکر و فکر
یہ ہیں سب ایک ہی سالک کی جستجو کے مقام
وہ جس کی شان میں آیا ہے ‘علم الاسما’
مقام ذکر، کمالات رومی و عطار
مقام فکر، مقالات بوعلیسینا
مقام فکر ہے پیمائش زمان و مکاں
مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *