اپنے شعر سے

اپنے شعر سے
ہے گلہ مجھ کو تری لذت پیدائی کا
تو ہوا فاش تو ہیں اب مرے اسرار بھی فاش
شعلے سے ٹوٹ کے مثل شرر آوارہ نہ رہ
کر کسی سینہ پر سوز میں خلوت کی تلاش!
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *