فقر

فقر
اک فقر سکھاتا ہے صےاد کو نخچیری
اک فقر سے کھلتے ہیں اسرار جہاں گیری
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دلگیری
اک فقر سے مٹی میں خاصیت اکسیری
اک فقر ہے شبےری ، اس فقر میں ہے میری
میراث مسلمانی ، سرمایہء شبیری!
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *