انبوہ

انبوہ
ایک بستی ہے آدمی ہیں دو
ایک تو میں ہوں، اور دوسرا میں
گھر سے نکلا ہوں، دیکھیے کیا ہو
محترم! دیکھ کر چلا کیجیے
جون ایلیا
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *