تشکر

تشکر
دشتِ غربت میں جس پیڑ نے
میرے تنہا مسافر کی خاطر گھنی چھاؤں پھیلائی ہے
اُس کی شادابیوں کے لیے
میری سب انگلیاں ۔۔۔
ہوا میں دعا لکھ رہی ہیں !
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *