ابھی واپس لوٹ جاؤ

ابھی واپس لوٹ جاؤ
پتھروں کے شہر سے
میرے احساس کی تاروں سے بندھے
تو لوٹ تو آئے ہو
لیکن ابھی تمھیں ایک بار پھر واپس جانا پڑے گا
اس وقت تک
جب تمھاری آنکھیں تھارے لفظوں اور
تمھارے ہونٹوں کا ساتھ دینے لگ جائیں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *