اپنے دل کی ناراضگی

اپنے دل کی ناراضگی
کبھی کبھی
اپنے ہی دل کی ناراضگی
اچانک گھیر لیتی ہے
اور دیر تک جان نہیں چھوڑتی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *