اختلال

اختلال
ہم گئے سال
عجب ڈھنگ کے لمحوں میں رہے
ہم نے دیکھا کہ خوشی روتی ہے
اور اس آبِ چمکدار کے پاس
دکھ ہنسے جاتا ہے
بہلے ہوئے پاگل کی طرح
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دکھ بولتے ہیں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *