ادھورا مکالمہ

ادھورا مکالمہ
ادھورے خواب
ادھورا ملال
لکھا گیا
ہر اک سزا کو مکمل بحال لکھا گیا
کسی نے پوچھا کہ
آخر ہمی سے تم بھی ہو
اسی جزا میں ہمارا نصیب کیا ہو گا؟
کہا کہ
خواب! تمہارا سوال لکھا گیا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *