آزادی

آزادی
من پنچھی بے چین سمجھ
سینے اور فضا میں کوئی فرق نہیں
پنجروں کے مابین سمجھ
پنچھی کی آزادی اور سکون تو اس کی
من مرضی میں ہوتے ہیں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – من پنچھی بے چین)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *