اک شام تری آنکھ میں سہمی ہوئی تھی

اک شام تری آنکھ میں سہمی ہوئی تھی
اک شام لب جو بھی تو گھبرائی ہوئی تھی
یہ ٹھیک کہ میں بھی تھا بہت چپ ترے بارے
اس روز مگر تو بھی تو گھبرائی ہوئی تھی
گھبرایا ہوا میں تھا تو اس خواب نما میں
کچھ آپ کی خوشبو بھی تو گھبرائی ہوئی تھی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – اک بار کہو تم میرے ہو)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *