آنسو

آنسو
ستارے
رات کی آنکھوں مین چمکتے ہیں
رات آسمان کے آنگن میں بچی ہے
آسمان میرے دل مین اترا ہے
کسی برے غم میں بہائے ہوئے آنسو
کائنات کی بارشوں سے بھی بُرے ہوتے ہیں
میرا غم بڑا ہے
میرے آنسو چھوٹے نہیں ہیں
میں اپنے لیے کبھی نہیں رویا
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *