ایک ستارہ ہنس کر بولا

ایک ستارہ ہنس کر بولا
آنکھ ہی آنکھ میں
رات ڈھلی تو ایک ستارہ ہنس کر بولا
عشق نہ سونے دے
میں بولا نادان ستارے تو پاگل ہے
دھیان اور گیان کا ہونا اتنا کٹھن نہیں پر
نیند نہ ہونے دے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – اور تم آؤ)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *