بارش آگ لگائے

بارش آگ لگائے
سوئے درد جگائے
چھوڑ آیا ہوں دل
کون یہ بوجھ اٹھائے
میں آیا ہوں دیکھ
کتنے زخم سجائے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – شام کے بعد – دوم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *