بخت

بخت
مجھے صحیح سلامت اور بلند و بانگ استوار کھڑے دیکھ کر
حیران مت ہو
میں دیوار نہیں تھا
کہ ایک بار گرتا تو کبھی اٹھ نہ سکتا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *