بے اصولی

بے اصولی
دیار زمز و کنایہ میں
اس طرح تو نہ تھا
کہ داستان کھلے راستوں میں لے کے پھریں
کہیں رکھیں کوئی گم گشتہ یاد بر لب جاں
کہیں وقوع
کہیں واقعہ
کہیں واقف
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *