پڑاؤ سراب

پڑاؤ سراب
راستوں کی حدیں
اک ذرا سکھ کا باعث ہوئیں تو
مسافت بڑے خاص انداز سے ہنس پڑی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دکھ بولتے ہیں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *