ترقی

ترقی
انسان کے ہاتھوں
انسانوں کے ادھڑے ہوئے جسم
اور تار تار روحیں دیکھ دیکھ کر
آنکھیں کانٹوں سے بھر گئی ہیں
اور دل انگاروں سے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *