تمہاری یادیں

تمہاری یادیں
تمہاری یادوں کی نوکیلی شاخیں
میری آنکھیں چبھو دیتی ہیں
تمہارا کوئی نہ کوئی منظر
اچانک چبھ جاتا ہے
اور آنسوؤں کے بے قرار ریلے کو
ضبط کی نازک پلکوں سے روکنا
ممکن نہیں رہتا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *