تھوڑا عشق نبھا پائے

تھوڑا عشق نبھا پائے
سارا جیون بیت گیا
سارا سارا دن تیری
باتیں کرتا رہتا ہوں
علم نہیں تھا اس دل کو
ایسی چپ لگ جائے گی
رستہ گم ہو جاتا ہے
دل کا بوجھ نہیں جاتا
ایک عجب بے چینی سے
سر بھاری ہو جاتا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – بارشوں کے موسم میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *