تیرے بن

تیرے بن
ہو سکتا ہے
آج کے بعد بھی بادل آئیں
ساون برسیں
بارش اترے
ہو سکتا ہے
لیکن ایسے ہو جانے میں
اپنا کیا ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *