جرم ضعیفی

جرم ضعیفی
یہاں اب
جہاں جہاں
بیچارگی دیکھی جاتی ہے
وہیں اس کے
ہونٹ سی دیے جاتے ہیں
اور بازو کاٹ ڈالے جاتے ہیں
اور آنکھیں نکال کے
تیز دھار خنجر
اس کے سینے میں پیوست کر دیا جاتا ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *