چند اوئے تیری چاندنی
چند اوئے تیری چاندنی
بلائے مجھے پیار سے
بڑے ہی اصرار سے
چند اوئے تیری چاندنی
سنہری تیرا رنگ نی
جگاتا ہے اُمنگ نی
چند اوئے تیری چاندنی
نگاہوں کے نقاب میں
تو آئے کبھی خواب میں
چند ائے تیری چاندنی
سہانی تیری چال نی
بڑی ہے بے مثال نی
چند اوئے تیری چاندنی
ادائیں دلدار کی
کہانیاں ہیں پیار کی
چند اوئے تیری چاندنی
تمہارا انتظار ہے
جیارا بے قرار ہے
چند اوئے تیری چاندنی
فرحت عباس شاہ