خالی کاغذ پہ حرف سجایا کرتا تھا

خالی کاغذ پہ حرف سجایا کرتا تھا
تنہائی میں شہر بسایا کرتا تھا
کیسا پاگل شخص تھا ساری ساری رات
دیواروں کو درد سنایا کرتا تھا
رو دیتا تھا آپ ہی اپنی باتوں پر
اور پھر خود کو آپ ہنسایا کرتا تھا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – شام کے بعد – اول)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *