خراش

خراش
تمہیں ہر منظر خراش زدہ نظر آتا ہے
اپنی نگاہوں پر لگی خراش صاف کرو
میری وفا پر اعتراض کرنے سے پہلے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *