خراشیں

خراشیں
دل پر
جا بجا۔۔۔۔ بلکہ۔۔۔۔ جگہ جگہ
۔۔۔۔ بلکہ۔۔۔۔ ہر جگہ
پڑی ہوئی خراشوں پر
ہر روز
کچھ نئی خراشیں اور پڑ جاتی ہیں
درد اور زیادہ بڑھ جاتا ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *