دور کی بار

دور کی بار
جب آدھی خواہشات
پوری نہیں ہوتیں
تو انھیں کے گرد چکراتا رہتا ہوں
اور جب آدھی پوری ہو جاتی ہیں
تو میرا تار تار
ان میں کچھ ایسے الجھ جاتا ہے
کہ فقط پھڑ پھڑا کر رہ جانا بھی
بہت دور کی بات لگتی ہے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *