دوشعر

دوشعر
یوں تری چاہتوں سے گزرے ہیں
جیسے کوئی حصار سے گزرے
خواب میں تُو نہیں ملا اور ہم
بادلوں کی قطار سے گزرے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – شام کے بعد – اول)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *