سات سمندر دنیا کے

سات سمندر دنیا کے
میرے عشق سے چھوٹے ہیں
آسمان کی باتوں میں
طفل تسلی زیادہ ہے
آسمان اک دھوکہ ہے
ورنہ سایہ بھی کرتا
یاد ہے کبھی درختوں پر
نام لکھا کرتے تھے ہم
اس کا میرا رشتہ تو
آپس کی ویرانی تھی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – بارشوں کے موسم میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *