سب طور ہوئے بے طور مرے ہوئے اور سے اور زمانے

سب طور ہوئے بے طور مرے ہوئے اور سے اور زمانے
تیرے عشق کے مشک میں دور ہوئے کیا اپنے کیا بیگانے
اب کیا کوئی یاد رکھے مجھ کو اب کیا کوئی آ پہچانے
میں وہ دیوانہ ہوں جس پر کریں سنگ زنی دیوانے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *