سُہاگ

سُہاگ
مٹھی میں
اک چاند کی خواہش
دل میں سو سو خوف
آنکھوں میں اک سپنا جاگے
بستی میں اک چپ
آؤ سہیلی مل کے کھیلیں
گڑیاؤں کی شادی
جو کچھ بھی ہے بس میں اپنے
اتنی ہے آزادی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دکھ بولتے ہیں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *