شہر دل

شہر دل
تبدیلی
تمہاری جدائی میں سنے ہوئے گیت پرانے لگتے ہیں
غمناک سروں سے اٹھتا ہوا درد دل کو بس چھو کے گزر جاتا ہے
پہلے کی طرح گھر نہیں کر جاتا ہے
نہ ہر شئے اپنی لپیٹ میں لے پاتا ہے
وقت نے شاید سماعت کے پردوں کو متاثر کیا ہے
یا پھر دل کے تاروں کو
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ دل کے تاروں نے وقت کو متاثر کیا ہو
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *