ظلم کی کچھار سے

ظلم کی کچھار سے
گریبان میں منہ ڈالے بغیر
استحصال، استحصال، استحسال
روٹی، روٹی، روٹی
کپڑا، کپڑا، کپڑا
مکان،مکان، مکان
ظلم، ظلم، ظلم
انصاف ، انصاف، انصاف
احتجاج، احتجاج، احتجاج
دیکھو کیسے لوگ ہیں
ایک دوسرے پہ کیچڑ اُچھال رہے ہیں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *