عادات

عادات
ہجر بھی
رفتہ رفتہ راس آنے لگتا ہے
دکھ بھی
رفتہ رفتہ پتھر کر دیتے ہیں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دکھ بولتے ہیں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *