عذاب ناک

عذاب ناک
ننھے منے
کومل اور معصوم الفاظ
اب ضرورت پوری نہیں کرتے
بوجھ بڑھ گیا ہے
اور تشدد کم نہیں ہوا
اور باتیں گونگی ہو گئی ہیں
اور معصوم الفاظ اب ضرورت پوری نہیں کرتے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – جم گیا صبر مری آنکھوں میں)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *