غلط ملط سوچیں

غلط ملط سوچیں
غلط ملط سوچیں
ساری ساری رات جگائے رکھتی ہیں
اور دل دکھاتی رہتی ہیں
اور رلانے کی کوشش کرتی ہیں
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *