غلطی سے

غلطی سے
امریکہ وار سائنس میں
دنیا بھر میں سب سے آگے ہے
لیکن کبھی کبھی
یا شاید اکثر
یا شاید ہمیشہ
اس کے میزائیل اور بم
غلطی سے معصوم سول آبادی پر ہی گرتے ہیں
شاید ہمیشہ۔۔۔۔
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *