کیا پتہ

کیا پتہ
خود سے کہو
کہ کبھی کبھی
اکیلے میں
تھوڑا ہنس بول لیا کرے
کیا پتہ
اپنے آپ سے بچھڑنے کی گھڑی
کب سر پر آن پہنچے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *