کیا کوئی دوسرا نہیں اس میں فرد ہی خاندان ہوتا ہے

کیا کوئی دوسرا نہیں اس میں فرد ہی خاندان ہوتا ہے
کیا یہ سچ ہے کہ تم سمجھتے ہو مرد ہی خاندان ہوتا ہے
زندگی کے کسی بھی موسم میں اپنے دل سے ملوں تو لگتا ہے
درد میں ہے معاشرہ سارا درد ہی خاندان ہوتا ہے
فرحت عباس شاہ
(کتاب – دو بول محبت کے)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *