گرفت اور گھبراہٹ

گرفت اور گھبراہٹ
تحریک اور شکست
تعین کے زمرے میں آئے ہوئے
کاردار
STILL BORN بچوں کا قبیلہ
عورتیں مرد
بوڑھے جوان سبھی
اپنے اپنے سینے پھاڑ کے
ایک ایک کھڑکی بناؤ
مٹھی بھر ریت اندر ڈال کے
کھڑکی بند کر دو
تا کہ اندر جھانکنا نہ پڑ جائے
اندر ایک تحریک ہے
گرفت میں آئی ہوئی
گھبراہٹ زدہ
شکست خوردہ
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *