گرفت فنا

گرفت فنا
دنیائے عشق دمشک میں
جو جو تھا
زیر آتش دلدوز لے گئی
وحشت
تمام عالم پر سوز لے گئی
بس اک عجب تصور شوق فنا رہا
جو کچھ بھی تھا صحیفہ آموز لے گئی
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *