گمراہی

گمراہی
رات ہم یوں تری بے چینی سے گمراہ ہوئے
جیسے ٹھکرائے ہوئے لوگ کسی مندر سے
جیسے بھٹکے ہوئے راہی کسی آبادی سے
جیسے بچھڑا ہوا پنچھی
کسی بچھڑے ہوئے اک پنچھی سے
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *