لاشیں

لاشیں
لاشیں دشمن نہیں ہوا کرتیں
ملکہ معزز اور محترم ہوتی ہیں
چاہے دشمنوں کی ہی کیوں نہ ہوں
فرحت عباس شاہ
(کتاب – ہم اکیلے ہیں بہت)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *