مٹی

مٹی
ہیر کی سر زمین پر
تم جیسی لڑکیاں بھی جنم لیتی ہیں
زمانے کو معلوم نہیں
ورنہ لوگ منتیں ماننا، چلّے باندھنا اور چڑھاوے چڑھانا چھوڑ دیں
میں جان گیا تھا
سو
میں نے شہر ہی چھوڑ دیا
فرحت عباس شاہ
(کتاب – خیال سور ہے ہو تم)
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *