مجھ سے پوچھے بتائے بنا

مجھ سے پوچھے بتائے بنا
کیا تم مجھے بیچ دینا چاہتے ہو
خود اپنے ہاتھوں
اور کیا تم اپنا آپ
خود اپنے آپ سے خرید کے
مجھے تحفے میں دے دینا چاہتے ہو
فرحت عباس شاہ
Share:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *